طواف گاہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - طواف کرنے کی جگہ۔ "طواف گاہ کا درجۂ اندرونی جس میں خاص سمادہ ہے تاسقف درجہ بیرونی مربع اور اوپر گنبد جس میں آئینے لگے ہوئے ہیں۔"      ( ١٨٦٤ء،تحقیقاتِ چشتی، ٨٢١ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'طواف' کے ساتھ 'گاہ' بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب 'طواف گاہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء کو "تحقیقاتِ چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - طواف کرنے کی جگہ۔ "طواف گاہ کا درجۂ اندرونی جس میں خاص سمادہ ہے تاسقف درجہ بیرونی مربع اور اوپر گنبد جس میں آئینے لگے ہوئے ہیں۔"      ( ١٨٦٤ء،تحقیقاتِ چشتی، ٨٢١ )

جنس: مؤنث